7 اگست 2012 - 19:30

ترکي کے جنوب مشرقي صوبے مردن ميں کرکوک سے آنے والي تيل پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا نے سے تيل کي فراہمي منقطع ہوگئي ہے.

ابنا: ترک وزير توانائي کے مطابق پائپ لائن کي تعمير و مرمت پر تقريباً 10دن لگ سکتے ہيں. واضح رہے کہ ترکي اور عراق کے درميان 970کلوميٹر طويل پائپ لائن کے ذريعے تقريباً ساڑھے چار لاکھ سے 5لاکھ بيرل يوميہ تيل سپلائي کيا جاتا ہے تاہم کسي نے دھماکے کي ذمہ داري قبول نہيں کي ہے.

.......

/169